4 شعبان المعظم, 1446 ہجری
شیخِ
طریقت ،امیراہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی ترغیب پر عیسویں ماہ کی پہلی پیر شریف جامعۃ
المدینہ گرلز میں یوم قفل مدینہ منانے کا اہتمام کیا جاتا ہےجس میں خاموش رہنے کی
ترغیب کے سلسلے میں ذہن سازی کے لئے مکتبۃ المدینہ کا رسالہ خاموش شہزادہ پڑھ
کرسنایا جاتا ہے اسی سلسلے میں ماہِ فروری2021ء
کی پہلی پیر شریف کو یوم قفل مدینہ منانے کا اہتمام کیا گیا جن کی کارکردگی درجِ
ذیل ہے:
یوم قفل منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:12ہزار971
ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:5ہزار557
رسالہ خاموش شہزادہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:15ہزار446