1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس تاجران برائے گوشت کے تحت 5نومبر2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں سنتوں بھرےاجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں ریجن تاکابینہ ذمہ داران اور گوشت کے کام سے وابستہ اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔رکن شوریٰ حاجی فضیل رضا عطاری نے” اخلاقیات “ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا
اور شرکا کی تربیت فرمائی نیزشرکا کو اخلاقیات سیکھنے، بہتر اخلاق اپنانے اور
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد اویس عطاری، کارکردگی ذمہ دار، مجلس تاجران
برائےگوشت)