6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت2 ستمبر2019ء کو بہاؤالدین
زکریا یونیورسٹی ملتان كے اگریکلچرل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں اجتماعِ پاک کا انعقاد کیا گیا جس میں ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ
،اساتذہ اور پی ایچ ڈی اسکالرز نے شرکت کی ۔مبلغِ دعوتِ اسلامی نے جدید تعلیم میں
کردار سازی کی اہمیت کے موضوع پر لیکچر
دیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی
اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کی۔