سوال: مسجدِ خیف میں کتنے انبیائے کرامعلیہمُ الصَّلٰوۃ وَالسَّلام نے نماز ادا فرمائی تھی؟

جواب: مسجدِ خیف منیٰ شریف میں ہے اور حدیثِ پاک میں ہے:اس میں سَتَّر70انبیائے کرام علیہمُ الصَّلٰوۃ وَالسَّلام نے نماز ادا فرمائی تھی۔ (معجمِ اوسط،4/117،حدیث:5407)

وَاللہُ اَعْلَمُ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صلَّی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صلَّی اللہ تعالٰی علٰی محمَّد