23 جنوری 2022ء بروز اتوار دوپہر 1:30 بجے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں شعبہ پروفیشنلز ڈیپارٹمنٹ (دعوت اسلامی ) کے زیر اہتمام پروفیشنلز اجتماع ہونے جارہا ہے۔

اس اجتماع میں نگران شعبہ پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری Take charge of your lifeکے موضوع بیان فرمائیں گے۔

تمام پروفیشنلز حضرات سے اس اجتماع پاک میں شرکت کرنے کی درخواست ہے۔