24 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
15 مارچ کو عالمی مدنی مرکز کراچی میں کرونا وائرس سے حفاظت کے لیے اجتماعی دعا کا سلسلہ ہوگا
Sat, 14 Mar , 2020
5 years ago
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں 15 مارچ 2020 بروز
اتوار بعد نماز عشاء اجتماعی دعا کا اہتمام کیاجارہا ہے۔ اس مو قع پر 9 بجے صلوٰۃ التوبہ کے نوافل ادا کیے جائیں گےاور
نوافل کے بعد سنتوں بھرا بیان ہوگا، بیان کے بعد عالمی مذہبی اسکالر مولانا محمد الیاس
عطّاؔر
قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کرونا وائرس ، مصیبتوں، آفتوں اور دیگر وباؤں سے حفاظت کےلیے خصوصی دعا فرمائیں گے۔ تمام
عاشقانِ رسول سے اس اجتماع میں شرکت کی مدنی التجا ہے۔