14 رجب المرجب, 1446 ہجری
فیضان
مدینہ آفندی ٹاؤن میں ڈونیشن بکس ڈیپارٹمنٹ کے زیر ِ اہتمام مدنی مشورہ
Mon, 15 May , 2023
1 year ago
10
مئی 2023ء کو فیضانِ مدینہ آفندی ٹاؤن حیدرآباد میں ڈونیشن
بکس ڈیپارٹمنٹ کے زیر ِ اہتمام مدنی مشورہ ہوا جس میں حیدرآباد ڈویژن کے تمام سطح
کے ڈونیشن بکس ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران کی شرکت ہوئی۔
مدنی
مشورہ رکن شوریٰ حاجی محمد فاروق جیلانی
عطاری نے فرمایا جس میں اسلامی بھائیوں کی سابقہ تمام دینی کاموں کی کارکردگیوں کا جائزہ لیا نیز ذمہ داران کو شعبے کو خود
کفیل کرنے کے حوالے سے ذہن دیا اور تربیت کی جس پر انھوں نے نیک
خواہشات کا اظہار کیا۔(رپورٹ: فرحان عطاری ڈویژن ذمہ دار عطیات بکس مجلس
،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)