28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ناظم المدینۃ العلمیہ
نے المدینۃ العلمیہ کے تین شعبہ
جات کا مدنی مشورہ لیا
Wed, 4 Dec , 2019
4 years ago
(کراچی، اسٹاف رپورٹر)پچھلے دنوں عالمی مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم المدینۃ
العلمیہ میں ناظم و رکنِ مجلس المدینۃ العلمیہ محمد آصف خان عطاری مدنی نے تین شعبہ جات ”شعبہ فیضانِ قرآن، گرافکس
ڈیزائنگ اور شعبہ تخریج“ کے اسلامی
بھائیوں کا مدنی مشورہ لیا۔ مدنی مشورے میں سابقہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا
گیا جبکہ آئندہ ماہ کے اہداف بھی زیرِ گفتگو لائے گئے، علمی اور
انتظامی امورپربھی بات چیت کا سلسلہ ہوا۔