1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
پچھلے دنوں مجلس مدنی قافلہ دعوت اسلامی کے زیر
اہتمام عالمی مدنی مرکزفیضان مدینہ کراچی میں تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں مجلس مدنی
قافلہ کے زون ذمہ داران نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری
نے شرکا کی تربیت کی اور ایک ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کے حوالے سے مدنی
پھول بیان کئے۔(رپورٹ: محمد حارث
عطاری، شعبہ مدنی قافلہ )