18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ امامت کورس کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں امامت کورس کا سلسلہ جاری
ہے جس
میں مختلف شہروں سے100سے زیادہ عاشقان رسول آئے ہوئے ہیں۔اس کورس میں وقتاًفوقتاً
اراکینِ شوریٰ سمیت دیگر ذمہ داران اِن اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے رہتے ہیں۔
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ
کے رکن حاجی محمد عقیل عطاری نے امامت کورس کے اسلامی بھائیوں کی بذریعہ زوم لنک
تربیت کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں شریک ہونے کا ذہن دیا۔(رپوٹ: محمد شہزاد عطاری مدنی ،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)