8 رجب المرجب, 1446 ہجری
امیر اہل سنت
کی ترغیب دلانے پر ذوالحجۃ الحرام کے پہلےہفتےمیں نفلی چھ روزے
Thu, 13 Aug , 2020
4 years ago
امیر اہل سنت
دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی ترغیب دلانے پر دعوتِ اسلامی کے
شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی کم و بیش 556 اسلامی بہنوں نے ذوالحجۃ الحرام کے پہلےہفتےمیں نفلی چھ روزے رکھنے کی سعادت حاصل کی۔ مزید
1ہزار501 اسلامی بہنوں نے روزہ رکھنے کی نیتیں بھی پیش کیں۔