21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت
پچھلے دنوں حنفی ممالک ذمہ دار نےسات اہم سطح کی ذمہ داران اسلامی بہنوں کے ساتھ مد نی مشورہ کیا جس میں کارکردگی جدول جمع کروانے، سید پور میں مدرستہ المدینہ کا آغازکرنے اور ڈھاکہ میں جامعۃ
المدینہ للبنات کے آغاز کے متعلق اہم امور پر مشاورت کی گئی۔