21 شوال المکرم, 1446 ہجری
6دسمبر2019ء کو دعوتِ اسلامی کے تحتضيائی کابینہ کی شعبہ مشاورت
اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ ٔ
اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں برنلے ،بلیک
برن ، ایکرنگٹن اور پریسٹن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی مشورے میں غورو
فکر کی اہمیت پر بیان ہوا اور مرکز کی اطاعت ، اپنی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مضبوط رابطہ، اور حوصلہ افزائی کی اہمیت پر اچھی اچھی نیتیں
کروائی گئی ۔