16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
عالمی مجلس مشاورت نگران کا زم زم میرج والوں کے
ہاں مدنی حلقہ میں شرکت
Sun, 26 Jan , 2020
5 years ago
عالمی مجلس مشاورت نگران کا سمندر ی کابینہ میں
22جنوری2020ء بروز بدھ زم زم میرج ہال
والوں کے ہاں مدنی حلقے کی ترکیب ہوئی جس میں مختلف شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت
کی سعادت حاصل کی اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی نیت کا اظہار کیا۔ زم زم میرج
ہال میں ماہانہ سنتوں بھرے اجتماع کے باقاعدہ آغاز کے لیے اہل خانہ نے نیت پیش کی
۔