27 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مزارات اولیاء کے تحت 5دسمبر2019ء کوزون ذمّہ دارنے مدرسۃ المدینہ کے بچوں کے ساتھ گجرات میں حضرت الحاج حافظ پیر ولایت علی شاہ رحمۃ
اللہ علیہ کے مزار شریف پر حاضری
دی اور قراٰن خوانی اور ایصالِ ثواب کا سلسلہ ہوا ۔