12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یوسی لائنز ایریا میں اسلامی بہنوں کے درمیان  ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 4 Apr , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							اسلامی بہنوں کو اسلامی معلومات سے آگاہ کرنے کے
لئے 29 مارچ 2023ء بروز بدھ عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت یوسی لائنز ایریا میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
معمول کے مطابق اجتماع کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک
اور نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ و سلم سے
کیا گیا جبکہ نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”اللہ والوں کے روزے“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔
بیان کے آخر میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے
شرکا اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کے لئے ڈونیشن جمع کروانے کی ترغیب
دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
            Dawateislami