14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دین گاہ میں قائم دار المدینہ میں والدات کے لئے تربیت اولاد کورس کا اہتمام
Mon, 30 Dec , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی کا تعلیمی شعبہ دارالمدینہ انٹرنیشنل
اسلامک اسکولنگ سسٹم کا ایک اور اہم قدم جس میں بچوں کے ساتھ ساتھ والدات کے لئے
بھی تربیت کا سامان مہیا کیا جا رہا ہے۔
جی ہاں ! 30دسمبر2019ء کو دین گاہ میں
قائم دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم میں والدات کے لئے تربیت اولاد کورس
کا اہتمام کیا گیا جس میں انہیں اولاد کی تربیت کے حوالے سے مختلف امور پر نکات
فراہم کئے گئے۔