18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام27 اپریل2020ء بروز پیر
شریف واہ کینٹ زون کی کامرہ کابینہ میں آن
لائن شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلام آباد ریجن کی نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئےاپنے ڈونیشن دعوت اسلامی کو جمع کروانے کی
ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے ہاتھوں
ہاتھ 46 ہزار روپےدعوت اسلامی کو جمع
کروانے کی نیتیں پیش کیں۔