دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 27 فروری2020ء کو  جامعۃ المدینہ خوشبوئے عطار گلشن کالونی واہ کینٹ میں ماہنامہ فیضان مدینہ کی تشہیر اور تحریری مقابلہ میں حصہ کے حوالے سے پریزینٹیشن کا اہتمام ہوا جس میں جامعۃ المدینہ کے طالبات کو تحریر اور ماہنامہ فیضان مدینہ کے بارے میں تفصیلاً آگاہ کیا نیز انہیں ماہنامہ فیضان مدینہ پڑھنے، اس کی بکنگ کروانے اور تحریری مقابلے میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔ اس موقع پر 60کی تعداد میں مکتبۃالمدینہ کے اسٹال سے ماہنامہ فیضان مدینہ فروخت ہوئے ۔