اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 5جنوری 2020ءکو واہ کینٹ چشتی ڈویژن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں  مدنی انعامات کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری لانے کے متعلق نکات فراہم کئے۔