16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 12 جنوری 2020ء کو واہ کینٹ زون
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا زون مشاورت کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان نگران
اسلامی بہن نے "یکساں تعلقات " کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی
جبکہ مدنی کاموں کو بڑھانے، کارکردگی شیڈول جمع کروانے اور زون مشاورت و کابینہ
نگران کی تقرریاں مکمل کرنے کے حوالے
سے اہداف دیئے۔