16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے تحت 11 جنوری 2020 بروز ہفتہ واہ کینٹ زون کی واہ بستی ڈویژن میں ایک نئے مقام پرسنتوں
بھرے اجتماع کا آغاز ہوا جس میں ڈویژن مشا ورت ذمہ دار، ڈویژن نیکی کی دعوت ذمہ دار، علاقہ مشاورت ذمہ دار،علاقہ مشاورت ذمہ دار اورحلقہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ
اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔