13 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے پراپرٹی اینڈ کنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت گزشتہ دنوں ذمہ داران
نےدینی کاموں کے سلسلے میں میرپور ماتھیلو
کا دورہ کیاجس دوران مولانا شفیق بغدادی عطاری مدنی( صوبہ ٔسندھ ذمہ دار) نے مولانا واجد علی عطاری مدنی (رکن ِڈویژن سکھر) اورعبدالباسط میمن (سپروائزر) کے ہمراہ مقامی ذمہ داران سے ملاقات کی۔
اس موقع پر ذمہ داراسلامی بھائیوں نے دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام تعمیر ہونے والی مسجد فیضانِ غوث الاعظم کی تعمیرات کا
جائزہ لیااور عینِ مسجد و فنائے مسجد کی نیتیں کیں۔
بعدازاں نگرانِ ڈسٹرک ارشاد علی عطاری اور نگرانِ
شہر قاری عبدالعزیز عطاری مسیت دیگر اسلامی
بھائیوں سے بھی ملاقات و مشاورت کا سلسلہ رہا۔(رپورٹ: پراپرٹی اینڈ کنسٹرکشن ڈیپارٹمنٹ ،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)