22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے ریجن ذمہ دارمحمد
عدنان ساجد عطاری نے جولائی2020ءبروزہفتہ میاں چنوں کا جدول کیا جہاں آپ نے مدنی
حلقے اور مشورے کا اہتمام کیا مشورے میں شخصیات اور اہل علاقہ سمیت دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی مبلغ دعوت اسلامی ریجن ذمہ دارمحمد عدنان ساجد
عطاری نے اصلاح اعمال اور وقت کی اہمیت کے موضوع پر بیان کیا اور شرکا کو نماز کی
پابندی کرنے،تلاوت قرآن کرنے اورآخرت کی تیاری کی فکر کرنے کے حوالے سے ذہن دیتے ہوئے میاں چنوں شہر کا وزٹ کر کے بکسز
کا جائزہ لیا جبکہ شعبہ اوراق مقدسہ کو خودکفیل کرنے کے حوالے سے شخصیات سے ملاقاتیں کیں ۔(رپورٹ: محمد طفیل ناصر عطاری رکن زون اوراق
مقدسہ فیصل آباد)