22 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے رکن زون ذمہ
دارمحمد نعیم اقبال عطاری نے 9
جولائی2020ء بروز جمعرات لالیاں سٹی کا وزٹ کیا جہاں آپ نے اوراق مقدسہ کے تحفظ کے لئے لگائے گئے بکسز کا
جائزہ لیا اور ذمہ داران سے مدنی مشورہ کرتے ہوئے شعبے کی ترقی و تنزلی کا بھی جائزہ لیا اور نئے ذمہ داران کا تقرر فرمایا
جبکہ شعبہ اوراق مقدسہ کو خود کفیل کرنے کے حوالے سے شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور
انہیں اس عظیم کام میں تعاون کرنےکا ذہن
دیا ۔(رپورٹ:محمد طفیل ناصر عطاری رکن زون اوراق مقدسہ فیصل آباد )