21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ فیصل آباد ریجن ذمہ
دار اسلامی بھا ئی نے 25جون2020ءبروز جمعۃ المبارک جھنگ زون کا وزٹ کیا۔جہاں آپ نے زون ذمہ دار،
کابینہ ذمہ دار اور دیگر ذمہ داران سے ملاقاتیں کیں اور مدنی مشورہ فرمایا آپ نے مشورہ میں ماہ جون کے آخر تک اپنی تقرری مکمل
کرنے، عمومی بکس بڑے بکس ( ڈرم ) بنانے اور لگانے کے حوالے سے کلام فرماتے ہوئے رمضان عطیات کی کارکردگی کا جائزہ
لیااور اپنے شعبے کو ماہانہ وائز خود کفیل کرنے پر مدنی پھول پیش کیے نیز ریجن ذمہ
دار نے شہر کا وزٹ کیا اور بکسز کا بھی جائزہ لیا۔(رپورٹ: محمدطفیل
ناصرعطاری زون ذمہ دار فیصل آباد)