30 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
دارالمدینہ
انٹرنیشنل یونیورسٹی کے پروفیسرز کا
دارالمدینہ ہیڈآفس کا دورہ
Sat, 14 Sep , 2024
20 days ago
دارالمدینہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے پروفیسرز کے
ایک وفدنے چانسلر ڈاکٹر دانش اقبال عطاری کی سربراہی میں دارالمدینہ ہیڈآفس کا
مختصر دورہ کیا۔ اس دورے میں اُنھیں دارالمدینہ سے متعلق بریفنگ دی گئی اور ادارے کے مختلف شعبوں کا دورہ کروایا گیا۔
وفد کو دارالمدینہ کے نصاب اور نظام تعلیم کی خصوصیات سےبھی آگاہ کیا گیا۔) غلام محی الدین ترک ،اردو کانٹینٹ رائیٹر(مارکیٹنگ
اینڈ کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ دارالمدینہ ،ہیڈ آفس کراچی)