1 رجب المرجب, 1446 ہجری
23مئی2024ء کو نگران شعبہ شعبہ تحفظ اوراق
مقدسہ مولانا محمد افضل مدنی ، صوبائی ذمہ دار اور سٹی ذمہ دار نے کراچی سٹی کا وزٹ کیا جہاں دارالافتاء دعوت اسلامی کے مفتی محمد شفیق مدنی صاحب سے
ملاقات کی اور مفتی صاحب کو شعبہ تحفظ
اوراق مقدسہ کا تعارف کرواتے ہوئے دارافتاء کے دفتر میں اوراق مقدسہ کا خصوصی باکس
رکھا جس پر مفتی صاحب نے شعبے کے کاموں کو
سراہتے ہوئے مدنی پھولوں سے نوازا۔(حافظ
نسیم عطاری سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ ،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)