20 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام09 جولائی 2020ء کو وہاڑی
زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے
ان کی تربیت کی اور علاقائی دورہ مضبوط کرنے کے مدنی پھول پیش کئے۔ قربانی کی
کھالوں کے ہدف کو پورا کرنے کا ذہن دیا نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔