5 رجب المرجب, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 6 جنوری 2023ء بروز جمعہ وارڈ 4 کے یوسی 3 چنیسر ٹاؤن
کراچی میں ایصالِ ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں مختلف سطح کے ذمہ داران،
مسجد انتظامیہ اور اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی
مولانا سلمان بٹ عطاری مدنی نے ”حبِ رسول اور دنیا کی مذمت“ کے موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کیا اور انہیں اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گزارنے کا ذہن
دیا۔(رپورٹ:محمد
اشفاق علی شعبہ تعلیم چنیسر ٹاؤن، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)