دعوتِ اسلامی کے تحت 10 نومبر 2019 ءکو یو کے  کے مختلف شہروں(مانچسٹر،اولڈہم، راچڈیل، بری، بولٹن، بلیک برن، ایکرنگٹن،نیلسن،برلے، ‎بریڈفورڈ،لیوٹن، وارنگٹن) سمیت 18 مقامات پر اجتماعاتِ میلاد منعقد کئے گئےجن میں 1871 اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔