دعوتِ اسلامی کے تحت 29نومبر2019ء کو ترکی، کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں   عالمی مجلسِ مشاورت نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدرسۃ المدینہ بالغات، شارٹ کورسز اورمدنی انعامات و مدنی مذاکرہ کے مدنی کام کی ابتدا سے متعلق کچھ طریقہ کار بتایا نیز نئےمقامات پر مدنی کام شروع کرنے کے حوالے سے غور و فکر کیا گیا۔