بہاولپور، پنجاب میں 4 نومبر 2025ء کو شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز دعوتِ اسلامی کے تحت ٹریننگ سیشن ہوا جس میں ملتان و بہاولپور کے شفٹ اور برانچ منیجرز شریک ہوئے۔

منیجرز کی رہنمائی کے لئے شعبے کے HOD مولانا یاسر عطاری مدنی نے ”Importance Of Being Available “ کے متعلق شرکا کی تربیت کی اورانہیں احسن انداز میں شعبے کا کام کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ منیجر فیضان آن لائن اکیڈمی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)