6 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Sunday, May 4, 2025
فیضان مدینہ اوکاڑہ
میں پاکپتن اور اوکاڑہ زون کے اسٹاف کا تربیتی اجتماع
Thu, 21 Jan , 2021
4 years ago
17
جنوری 2021ء بروز اتور فیضان مدینہ اوکاڑہ میں پاکپتن اور اوکاڑہ زون کے اسٹاف کا تربیتی
اجتماع ہوا جس میں اراکین مجلس غلام الیاس عطاری مدنی، نعیم بابر عطاری مدنی عرفان
عطاری مدنی نے شرکاء کو تعلیمی و انتظامی حوالےسے مختلف مدنی پھول دئیے ۔
واضح رہے! اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی رفیع عطاری نے بذریعہ کال شکر کے فضائل سے متعلق شرکائے اجتماع کو مدنی پھول عطا فرمائے نیز نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی للبنین مولانا یاسر عطاری مدنی نے بھی شرکائے اجتماع کی تربیت کی اور انکے سوالات کے جوابات دیتےہوئے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اسلامی بھائیوں کو تحائف بھی دئیے۔