12دسمبر2019ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس طبی علاج  کےتحت امیرِ اَہلِ سنّت حضرت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی صحت یابی کے لئے ”یَاسَلَامُ“ کا ورد کروایا گیا اور آپ کی عمردرازی بالخیر کے لئے دعائیں کی گئیں۔ اس موقع پر مجلس طبی علاج کی معاونہ اورشعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔