2دسمبر2019ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشعبہ تعلیم کراچی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ کو بہادر آباد کراچی میں واقع دی ہوریزن ہائی اسکول کی کو آرڈینیٹر و ایڈمنسٹریٹرسے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم  کی اور چند شعبہ جات کا تعارف پیش کیا جس پر انھوں نے اچھے تاثرات دیتے ہوئے مکتبۃ المدینہ کے کتب و رسائل اپنے ادارے میں رکھنے کی نیت کیں۔