18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں سکھر تھر زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا ڈویژن نگران مع مشاورت نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور”نرمی اور حسن اخلاق کے فضائل“ کے موضوع پر ترغیبی
بیان کیا نیز نعم البدل تیار کرنے ، تقرریاں مکمل کرنے ، سالانہ ڈونیشن کے اہداف، ای رسید اکاؤنٹ اوپن کرنے ، رسید فِل کرنے کے نظام کو
مضبوط بنانے اور نگران و ماتحت اسلامی بہنوں کے آپس میں مضبوط رابطہ رکھنے کے
حوالے سے ترغیب دلائی ۔