16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
19
جنوری 2020ء بروز اتوار تھانہ بولا خان
کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا گڈاپ
زون نگران نےاجلاس لیا جس میں علاقہ تا کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ اسلاس میں اسلامی بہنوں
کو نئی جگہ پر مدنی کام شروع کرنے کی ترغیب دلائی گئی جس پر انہوں نے ہفتہ وار رسالہ کی کارکردگی کو بڑھانےاور آٹھ مدنی کام کو مضبوط کرنے اور
بڑھانے کی نیت پیش کی۔ اجلاس کے اختتام پر
ذمہ داران کی حوصلہ افزائی کےلئے مدنی تحائف بھی پیش کئے گئے۔