24 نومبر2019ء کو ڈویژن اتحاد ٹاؤن میں  دو اسلامی بہنیں مدنی چینل پر براہِ راست نشریات دیکھ رہی تھیں۔ ٹیلی تھون کےسلسلے میں مدنی چینل پر ترغیب سن کر ان کادل بہت متا ثر ہوا اور دو اسلامی بہنوں نے اپنی ناک کی لونگ ٹیلی تھون کے لئے پیش کر دیں۔