19 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں کراچی کے علاقے
کورنگی نمبر 5 میں افنان کوچنگ سینٹراور ردا کوچنگ سینٹرکی ٹیچرز سے ریجن و کابینہ
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ملاقات کی اور انہیں
نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی کاموں میں بارے میں آگاہی فراہم کی۔ ریجن و کابینہ سطح شعبہ تعلیم ذمہ
دار اسلامی بہن انہیں اپنے ادارے میں درس کروانے، اپنے گھر میں ورک شاپ رکھوانے
اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔