15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت27دسمبر2019ء
بروز جمعہ کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹرA-16 میں
پاک ایجوکیٹر اسکول کی ٹیچر کے گھر محفل نعت کا انعقاد کیا گیاجس میں 10 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ ڈویژن شعبۂ تعلیم ذمہ
دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرابیان کیا۔ مدنی
حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں کاتعارف پیش کیا اورانہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونےنیز
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔