29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
13 دسمبر 2020ء کو طیبہ کالج فیصل آباد میں
ملاقات کا سلسلہ ہوا جہاں دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ رابطہ برائے حکیم کے نگران
فرید یونس اور حکیم حافظ محمد یونس (صدر
پاکستان طبی کانفرنس پنجاب) سے
ملاقات کی ۔ نگران مجلس نے انہیں کالج میں ہر ماہ اجتماع کروانے کا ذہن دیتے ہوئے
فیضان مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی۔