20 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام اسلام آباد ریجن کی ٹیکسلا
کابینہ میں ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں
شخصیات خواتین سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
رکنِ عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ”صحابیات اور پردہ“کے
موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے
اورشارٹ کورسز میں داخلہ لینے کی ترغیب دلائی۔