دعوتِ اسلامی کےزیر اہتمام 24 جنوری2020ء کو دعوت  اسلامی کے تحت واہ کینٹ زون کی واہ کینٹ ڈویژن میں مجلس کفن دفن کا تربیتی اجتماع ہوا جس میں مجلس کفن دفن ذمہ دار نے سنتوں بھرا بیان فرمایااور اسلامی بہنو ں کو غسل میت اور تکفین کا طریقہ سکھایا گیا جس میں واہ کینٹ کی کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔