28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دہرائی اجتماع
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ کے تحت گزشتہ دن ہونے والے مدنی مذاکرے کی دہرائی کے سلسلے میں ”دہرائی اجتماع“ کا سلسلہ ہوا جس مین نگرانِ مجلس تعویذاتِ عطاریہ نے شرکا سے سوالات پوچھ کر مدنی مذاکرے کی دہرائی کرائی اور درست جواب دینے والوں کو تحائف بھی دیئے۔