21 رجب المرجب, 1446 ہجری
اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! دعوتِ اسلامی کی مجلس مختصر کورسز( للبنات)نے شادی شدہ اسلامی بہنوں کےلئے اپنی اولاد کی بہترین
تربیت کرنےکے حوالے سے تین دن پر مشتمل ایک منفرد کورس بنام ” تربیت اولاد“ ترتیب دیا ہے۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ یہ کورس 12
ستمبر 2019ءسے پاکستان کے تمام بڑے شہروں (کراچی،حیدر آباد،ملتان، فیصل آباد ،اسلام آباد اورلاہور) میں شروع کیا جا ئے گا۔ اسلامی بہنیں اس کورس
میں شریک ہوکر خوب خوب فائدہ حاصل کرسکتی ہیں۔