16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
جشن ولادت کی خوشی میں ہر سال مجلس جامعات
المدینہ للبنات میں بالخصوص ماہ ربیع الاول میں
معلمات و طالبات کی انفرادی کوشش سے نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے لئے مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ رسائل تقسیم کئے
جاتے ہیں اور اس سال بھی ماہ ربیع الاول1441ھ میں3635873 (چھتیس لاکھ پینتیس ہزار آٹھ سو تہتر) رسائل تقسیم کئے گئے ۔