19 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
پاکستان نگران اسلامی بہن کا تمام
ریجن نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ اسکائپ پر اجلاس
Thu, 2 Apr , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام31 مارچ 2020ء بروز
منگل پاکستان نگران اسلامی بہن کا تمام ریجن
نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ اسکائپ پراجلاس ہوا جس میں لاک ڈاؤن کےدوران ذمہ داران اور منسلک اسلامی بہنوں کے
مضبوط رابطوں کے حوالے سے کلام ہوا، ڈونیشن
کے حوالے سے فالواپ اور ہفتہ وار رسالے کےمطالعے
کی کارکردگی کو بڑھانے کا ذہن دیا گیا۔