14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت24 دسمبر2019ء کو سبی بلوچستان میں تاجر شخصیت
کے گھر محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 60 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وا بستہ رہنے اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔