اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت پچھلے دنوں سرجانی کراچی میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا ذیلی سطح  مدنی انعامات ذمہ د ار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے متعلق اہداف دئیے گئے۔